@ghulam.rasool4387: *بورے والا۔۔۔۔۔۔* *محمد احمد سکنہ 445ای بی محد جاوید سکنہ 445ای بی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آرہے تھے کہ 447ای بی کے قریب فاروق برولہ۔اصغر نواز گوندل وغیرہ نے روک لیا جامعہ تلاشی پر محمد احمد کی جیب سے 45ہزار روپے 2عدد موبائل شناختی کارڈ اور محمد جاوید کی جیب سے 18ہزار روپے نکال کر ہمیں تھانے لیں گے ساری رات ہمیں تھانے میں بند رکھا صبح ہمیں چھوڑ دیا جب ہم نے سامان مانگا تو انہوں نے کہا سامان بعد میں لیں جانا جب ہم دوبارہ سامان موبائل اور پیسے لینے گئے تو اے ایس آئ نواز گوندل نے ہمیں الٹا سیدھا بولنا شروع کردیا ہمیں موبائل اور 13ہزار روپے دیں دیے جب میں نے کہا کہ ہمارے سارے پیسے واپس کرو تو نواز گوندل نے کہا تمھارا شاختی کارڈ میرے پاس موجود ہیں اگر تم نے اس بابت کسی کو بتایا تو تم پر ایف آئ آر دیں دوگا*