@stranger.619: رپورٹر مولانا سے: کیا پی ٹی آئی سے چھیین کر جو آپکو دس مخصوص نشستیں ملی ہیں وہ واپس کریں گے؟ مولانا فضل الرحمن جواب دئے بغیر روانہ لیکن ساتھ کھڑے شخص نے کہا، کیوں واپس کریں 😅#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #fypシ #foryoupage #trending #viral