@against508: یعنی یہ ایک سوچنے پر مجبور کرنے والا سوال ہے کہ جب انسان کے پاس پیسہ نہ ہو، مشکل وقت ہو یا مالی حالات خراب ہوں، تو کون لوگ اس کا ساتھ نبھاتے ہیں * دولت کے ساتھ رہنے والے لوگ اکثر وقتی ہوتے ہیں۔ * اصل اور سچے رشتے وہ ہوتے ہیں جو خوشحالی اور تنگ دستی، دونوں حالات میں ساتھ دیں۔ * جو رشتہ مشکل وقت میں بھی نہ چھوڑے، وہی حقیقی، مخلص اور قیمتی رشتہ ہوتا ہے If you are wise, tell me: Which relationship stays by your side even when your pocket is empty? True relationships are those that remain loyal during hard times, not just when you have wealth.” #against508 #loyalty #truerelationships #wisewords #ViralPost
mri nazar ma aisa koi rishta nh jo bury waqt ma apky sath khara ho ahsas h jo bs hmsha andhr zinda rehta hai maa baap bhen bhai unka be zehan badal skta hai kbi
2026-07-20 02:51:41
6
AsSuChEetta.🚭 :
Allah pak har time apny bndy k sath hota h chahy wo jis hall mn b ho
2026-07-19 21:52:45
2
༎ຶ☞❤⃝AHMED༎ຶ :
جیب خالی ہونے پر صرف ایک ہی رشتہ ہے جو اپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا ہے ایک مخلص وفادار بیوی اوپر کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی ہے کسی بھی حالت مان اس کا اپ کے ساتھ کھڑا ہونا اپ کو مضبوط بنا دیتا ہے جیب خالی ہونے کے باوجود پر اج کل کا دور کچھ الگ ہے کچھ لوگوں کی سوچیں الگ ہیں جو جتنی سوچ رکھتا ہے وہ اتنی بات کرتا ہے بہت سارے کمنٹس میں نے دیکھے ہیں ہر کسی نے اپنی سوچ کے لحاظ سے بات کی ہوئی ہے لیکن بیوی کو واحد رشتہ ہے جو مرد کی جیب خالی بھی ہو نا تو اس کا ساتھ نہیں چھوڑتی ہے اور مرد وفادار بیوی کی مخلصی اپنی جیب میں رکھ کر دنیا کا سب سے امیر مرد اپنے اپ کو بتاتا ہے
2026-07-22 04:46:03
2
JANOON :
سب چھوڑ دیتے ہیں ۔۔ پیدا کرنے والوں سمیت 😭😭
2026-07-20 08:17:04
6
lovely couple :
maa baap k swia koi asa rishta ni
2026-07-19 20:34:49
5
میاں احمد فراز کلیم 🇵🇰⚔️ :
آج کے وقت میں سب چھوڑ جاتے ہیں
2026-07-21 04:30:56
6
Ch.Awais✌️✌️✌️ :
Maa
2026-07-22 00:11:14
1
Imam Din :
man baap❤️
2026-07-21 04:30:39
1
★Kɦɑɳ࿐ʂɑɑɓ★ :
ماں
2026-07-19 20:14:20
1
Saleem Butt :
allah pak
2026-07-21 17:01:27
1
SHAHNAWAZ :
allh
2026-07-20 09:52:05
1
Muhammad Zeeshan :
parents or خود کا rishta
2026-07-20 00:44:10
1
abdul rzaak, Alone،،،💔🥺💔،،، :
غریبی💔🥺
2026-07-20 10:35:15
2
Online Store :
❤️اک ہی ہے میری ماں
2026-07-22 17:42:16
0
ثاقب علی انصاری :
ماں باپ کا رشتا بڈا سب سے
2026-07-20 02:53:42
1
꧁༒ AhmadVlogs ༒꧂ :
بس اللہ اور انسان کا
2026-07-22 14:42:25
1
RAJA YASIR NAWAZ :
جو اللّٰہ اور بندے کے درمیان رشتہ ہے اور دوسرا رشتہ ماں باپ کا باقی سب جھوٹ ہے
2026-07-20 17:27:52
4
To see more videos from user @against508, please go to the Tikwm
homepage.