@akif.khan.offical: زندگی میں ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ ساتھ اس لیے چلتے ہیں کہ انہیں آپ کی ضرورت ہوتی ہے، اور کچھ اس لیے کہ انہیں آپ کی کمزوری معلوم ہوتی ہے۔ اس لیے صرف باتوں پر نہیں، رویّوں پر یقین کرنا سیکھیں۔ جو لوگ سامنے محبت دکھاتے ہیں، ضروری نہیں کہ پیٹھ پیچھے بھی آپ کے خیرخواہ ہوں۔ یاد رکھیں... ہر زہریلا سانپ پھن پھیلا کر حملہ نہیں کرتا، کچھ مسکرا کر بھی ڈستے ہیں۔ اسی لیے زندگی میں سب کچھ سیکھو یا نہ سیکھو، لوگوں کو پہچاننا ضرور سیکھو۔ 🖤

Akif خان 🔵
Akif خان 🔵
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 19 July 2026 17:59:42 GMT
607
37
5
2

Music

Download

Comments

.s49857
✨Sαιм ᗩƖι✨ :
😳
2026-07-20 04:43:23
1
yaran.da.meni
💞💞𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐤𝐡𝐚𝐧 💞💞 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 05:01:58
0
ali_hassan_81
✨𝐴𝑙𝑖 𝐻𝑎𝑠𝑠𝑎𝑛✨ :
🥰🥰🥰
2026-07-19 19:06:17
1
khan.mashal74
khan Mashal :
🖤🖤🖤
2026-07-20 09:03:36
0
To see more videos from user @akif.khan.offical, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About