@imaan5727: "ساری زندگی سب کو اہمیت دے کر دیکھ لی، آخر میں پتہ چلا کہ سب سے کم حیثیت میری ہی تھی۔" "احساس مٹ جائے تو پرواہ نہیں رہتی، اور جہاں پرواہ نہ ہو وہاں رشتے دم توڑ دیتے ہیں۔" "کاش کوئی ایسا بھی ہوتا جو کھونے سے ڈرتا مجھے..." "ہم نے تو دل سے نبھائی تھی محبت، مگر افسوس کہ کسی کے لیے ہم کبھی خاص نہ بن سکے۔" "بہت عام سے ہیں ہم، شاید اسی لیے کسی کو خاص نہیں لگتے . . #fypシ゚viral #DeepLines🖤 #HeartTouching💔 #foryou🖤🥀
Hum kisi kyliye bhut kuch kr ky bhi khas nhi hote 🥹🥹🥹
2026-07-22 12:10:33
1
~< نــــورِ حَیــٓـاء >~ :
بعض اوقات ہمارا ٹوٹنا بھی ایک نعمت ہوتا ہے، کیونکہ جب ہم دنیا کے آسروں سے ٹوٹتے ہیں، تبھی ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہمیں سنبھالنے والی ذات صرف اور صرف اللّٰه کی ہے۔
2026-07-20 12:10:12
1
♥️H 丨 𝕣 𝒶 𝐤 H 𝒶 𝐍 ❤️ :
زندگی میں خیر خواہ لوگ کم
اور خواہ مخواہ لوگ زیادہ ہوتے ہیں
2026-07-20 07:54:34
2
zia :
koi baat nahi beta
2026-07-20 10:00:35
1
🌹 AHMAD 🫶WAFA🌹 :
✨💅:یوں تو اس میں رکھا کچھ بھی نہیں مگر یوں تو نہ کہی کہ وفا کچھ بھی نہیں اپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے یوں تو اس تعلق میں اذیت کے سوا اور کچھ بھی نہیں اور سچ مانیں تو میں سمجھاتا نہیں کر سکتا یا تو مجھے سب کچھ چاہیے یا کچھ بھی نہیں❤️🥲💔
2026-07-22 18:49:54
1
Sarfraz Malik :
میں نے بہت اہمیت دے کر بھی دیکھ لیا
مگر میں خاص نہیں بن پایا کسی کے لیے بھی
2026-07-20 17:01:54
1
تنہا لڑکی🥀💔 :
[Sticker] 💔
2026-07-19 22:12:33
1
🌹 AHMAD 🫶WAFA🌹 :
❤️❤️❤️
2026-07-19 22:43:03
2
zia :
😭😭😭😭😢😢
2026-07-20 10:00:26
1
my sweet husband :
😥😥😥
2026-07-20 08:41:05
1
Hoorain6289 :
💞
2026-07-20 10:36:32
1
To see more videos from user @imaan5727, please go to the Tikwm
homepage.