@saqi.writes852: ترس جاؤ گے تم میرے منہ سے کچھ سننے کے لیے… پیار کی بات تو دور، اب شکایت تک نہیں کروں گا۔ خاموشی اختیار کر لی ہے میں نے، کیونکہ کچھ رشتے الفاظ سے نہیں، بےقدری سے ختم ہوتے ہیں۔ اب نہ تمہیں مناؤں گا، نہ اپنی صفائیاں دوں گا، جو سمجھنا تھا، وہ وقت پر سمجھ لیتے۔ میں نے دل سے نبھایا تھا، اسی لیے آج دل ہی خاموش ہے۔ ایک دن تم میری اسی خاموشی کو ڈھونڈو گے، مگر تب نہ میرے لفظ ملیں گے، نہ میری شکایتیں… صرف ایک ایسی خاموشی رہ جائے گی، جو ہر بات سے زیادہ دردناک ہوگی۔
😭"جانے والے کو جانے سے روکا نہیں کرتے
وفادار مر جاتے ہے مگر دھوکا نہیں کرتے"
.......
کہ مختصر یہ، میں نے سکون قلب گنوایا
مگر وہ شخص پھر بھی، میرے ہاتھ نہ آیا😳