@zeeshan.khan.yous8: پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ عمران خان نے اپنے کارکنوں کو شعور دیا کہا ہے وہ شعور.. اس نے غم کے موقع پر بھی نعرے بازی کی ان یوتھیوں سے بہتر اور شعور وہ ڈھولکی والا تھا کہ کسی نے کہا کہ دس روپے کی مارو اس نے اچھا اور انسانیت والا جملہ کہا کہ یہاں فوتگی ہوئی ہیں شعور اور انسانیت اس کو کہتے ہیں وزیراعلیٰ نے تو دیر کے غیور عوام اور شہیدوں کی بےعزتی کی.#pakhtunkhwa #pukhtoon #peace #