@malikarsamalishah2666: ہر انسان پر کیا گیا اندھا اعتبار بعض اوقات آپ کو زندگی کے اس خوفناک منظر تک لے جاتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوتا کبھی کبھار ہمارا دوسروں پر کیا گیا اعتبار ہی ہماری زندگیاں تباہ کر دیتا ہےاس لیے خود کو خود تک میسر رکھنا ہی بہتر ہے