@offlinefeelings04: @𝟐𝟕.𝟎𝟓.𝟐𝟎𝟐𝟒 ᥫ᭡ ہم تمہیں بھلانے کی کوشش میں ہر روز پہلے سے زیادہ یاد کر بیٹھتے ہیں۔ عجیب سزا ہے یہ محبت بھی، جتنا دور جانا چاہیں اتنا ہی دل تمہاری طرف کھنچتا چلا جاتا ہے۔ تمہاری یادیں اب میری تنہائی کا وہ حصہ بن چکی ہیں جن سے فرار ممکن ہی نہیں۔ تم نے تو شاید ہمیں اپنی زندگی کے ایک قصے کی طرح بھلا دیا، مگر ہم آج بھی تمہیں اپنی پوری دنیا سمجھتے ہیں۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک خاموش درد ہے، جس کی وجہ صرف تمہاری کمی ہے۔ کاش تم ایک بار پلٹ کر دیکھو، شاید تمہیں احساس ہو جائے کہ کوئی آج بھی تمہارے انتظار میں ٹوٹ رہا ہے۔ محبت ختم نہیں ہوئی، بس اب اسے خاموشی، آنسو اور ادھوری دعاؤں میں جینا سیکھ لیا ہے۔
تم تو چلے گئے، میرا نہیں سوچا تمہیں کیا خبر تمہارے جانے کے بعد میں نے دن کیسے گائے اور راتیں کیسے گزاریں۔ ہر ہنسی ادھوری لگتی ہے، ہر خوشی میں تمہاری کمی چیخ چیخ کر محسوس ہوتی ہے۔ تم نے تو ایک پل میں راستہ بدل لیا مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر .. کچھ زخم وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور گہرے ہو جاتے ہیں، اور تمہارا جانا بھی انہی زخموں میں سے ایک ہے۔
2026-07-20 16:14:18
4
bloodie foul🩸 :
👍👍👍
2026-07-20 13:56:17
2
Billa G ☠️🥷 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 10:57:45
2
☠️😈Ali Baloch 512☠️😈😈☠️ :
😳😳😳
2026-07-20 09:54:09
2
♥ʰ 𝐊є ʰσ💫 𝐲Ãℝ♥ :
😌😌😌😌😌
2026-07-19 21:49:39
2
𒆜☠Ꝗũ𝙧𝓮𝚜𝚑𝙞,κɪɴɢ☠︎𒆜 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 01:27:32
2
𝓡𝓪𝓳𝓪𝙮 ♛ :
💯
2026-07-21 11:30:31
0
S A Jan hi mere 💔😘🥰 :
💔💔💔
2026-07-21 11:46:11
0
F•••••🫀 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 11:49:07
0
Usمan✨ :
🥺🥺🥺
2026-07-21 12:04:43
0
ayra niazi 🖤 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 12:11:55
0
🇧🇭گمنام :
😁😁😁
2026-07-21 13:53:40
0
🌹سنگت بٹ دے 💫 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 15:55:21
0
To see more videos from user @offlinefeelings04, please go to the Tikwm
homepage.