@mak_policekp: ایس ایچ او تھانہ داؤد زئی فہیم شاہ کی کوششوں سے دو فریقین کے مابین رقم کے لین دین کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل* پشاور () *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* کے وژن کے مطابق عوامی مسائل کے حل اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی کوششیں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی خزانہ سرکل احسان اللہ مروت کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ داؤد زئی فہیم شاہ خان نے فریقِ اول ابرار (افغان قومیت ) اور فریقِ دوم سجاد احمد کے درمیان 1 لاکھ کے لین دین سے متعلق تنازعہ باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے حل کر دیا۔ تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہونے پر دونوں فریقین نے *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* اور کیپٹل سٹی پولیس پشاور اور خاص طور پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کی کاوشوں کو سراہ #Love #kppolice #shorts