@heartforsaledm: میت پر کھڑے لوگ صرف چہرہ دیکھتے ہیں کفن کے اندر دفن چیچنیں نہیں سن سکتے آخری لمحے میں مرحوم نے کتنے نام لیے ہوں گے؟ آخری بار کس کا ہاتھ تھامنا چاہا ہو گا؟ کس کو دیکھنا چاہا ہو گا ؟ کتنی آوازیں حلق میں ہی دم توڑ گئی ہوں گی ؟ لیکن ہم تو صرف انا للہ پڑھ کر فارغ ہو جاتے ہیں مگر جو پکار قبر تک ساتھ گئی اس کا وزن کون اٹھائے گا؟ اس لیے ہی کسی نے کہا تھا کہ لوگوں کو سن لیا کریں لوگ مر جاتے ہیں #poetry #caption #urduquotes

اختتام محبت
اختتام محبت
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 18:44:27 GMT
3173
80
2
4

Music

Download

Comments

hbilal65
H Bilal Official 🇶🇦 ⛎ :
🥰🥰🥰
2026-07-19 18:48:28
0
liaqatpathan4293
liaqatpathan4293 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 04:37:56
0
To see more videos from user @heartforsaledm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About