@mubashir.baig73: نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے تھے لیکن بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے (میر تقی میر) تمہاری بزم سے اب خود ہی اٹھ کے جاتے ہیں کہ ہم کو اپنے ہی ہونے کا کچھ گماں تو رہے (احمد فراز) وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا (پروین شاکر) جانے کی ضد نہیں ہے، بس اتنا تو بتاؤ ٹوٹے ہوئے دلوں کو سنبھالا کیسے جاتا ہے؟ (نامعلوم) ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں (جگر مراد آبادی) #pencil sketch set with eraser #JaunElia #2MillionAudition #Ghalib #DeepLines
دھکے نہ دے چلا جاتا ہوں تیری بزم سے
زرا اپنے ٹوٹے ہوئے دل کے ٹکڑے تو اٹھا لوں 🥹💔
2026-08-05 15:45:40
0
Malikwaqasadv Malikwaqasad :
hyee oye
2026-08-28 18:17:01
0
Irfan Qaiser :
آہاہ مار ڈالا ظالم
2026-08-06 08:17:52
0
تنہا☝️💔❤️🩹 :
پورا دن لگ جاتا ہے اپنے بکھرے ٹکڑوں کو سمیٹتے ہوئے پھر رات کو یادوں کی ہوا چلتی ہے اور ہم پھر سے بکھر جاتے ہیں
خدا کے واسطے پردہ نقاب رخ سے ہٹا ظالم کہیں ایسا نہ ہو یہاں بھی وہی کافر صنم نکلے