@saqi.writes852: مجھے ملنا ہے تم سے اُس جہاں میں… جس جہاں میں بچھڑنے کا کوئی رواج ہی نہ ہو۔ جہاں نہ فاصلے ہوں، نہ غلط فہمیاں، نہ وقت کی مجبوریاں، اور نہ تقدیر کی جدائیاں۔ جہاں ہر ملاقات ہمیشہ کے لیے ہو، اور ہر دعا وصال میں بدل جائے۔ اگر اس دنیا میں تم میرا مقدر نہیں بن سکے، تو میری دعا ہے کہ اُس ابدی جہاں میں ہماری محبت کو کبھی جدائی نہ ملے۔ کیونکہ کچھ لوگ دل سے کبھی نہیں جاتے، وہ صرف دنیا کی بھیڑ میں بچھڑ جاتے ہیں۔ اور میری سب سے خوبصورت دعا یہی ہے… کہ ایک دن ہم اُس جہاں میں ملیں، جہاں محبت ہمیشہ رہے، اور بچھڑنے کا کوئی رواج نہ ہو۔
😭😭😭محبت برباد کر دیتی ہے انسان کو اللہ پاک ہر اک کو محبت مل جائے جو جو محبت کرتے ہیں امین ثم امین
2026-08-12 14:53:25
2
Mahi Rajput 🥰 :
ameen
2026-08-11 02:22:56
1
🕊️𝐌.ภ𝓐𝔳ᵉ𝐄Đ.𝔞s𝓗яA𝐅🕊️ :
2026-08-13 03:22:17
0
Hassan gujjar :
zabrdast
2026-08-11 06:59:45
1
it's_(rashid) _ :
Mohabbat Mein teesra shahss Q Aata Hai Is Duniya Mein sb Koch barbad Kia 😭😭😭😭😭
2026-08-12 04:26:27
1
beautiful quotes pk :
kmal words
2026-08-10 14:53:24
1
🔥 Ali MAAN JUTT 😡🦅 :
🥹
2026-08-12 14:53:55
0
خرم یوسف ورہچ :
میں پاگل ہونے تک تمھارا ہوں اتنا کہ اپنی عقل اپنی ضد اپنی انا سب تمھارے قدموں میں رکھ دی ہے۔
میں نے محبت کو عبادت کی طرح نبھایا ہے ، خاموشی میں بھی تمھارا نام لیا ہے اور ہجوم میں بھی تمہیں ہی چنا ہے۔
بعد میں اگر تم بدل جاؤ اگر لوگ تمہیں میرے خلاف بھڑکائیں اگر میرے خلوص کو کمزوری سمجھ کر
سب کے ساتھ مل کر تم بھی پتھر اٹھا لو
تو بھی کوئی شکوہ نہیں ہوگا۔
کیونکہ سچی محبت کا ہنر یہی ہے کہ وہ زخم کھا کر بھی بددعا نہیں دیتی وہ ٹوٹ کر بھی وفا کا دامن نہیں چھوڑتی اور آخر تک بس یہی کہتی ہے
میں پاگل ہونے تک تمھارا تھا ... ہوں ... اور رہوں گا
2026-08-10 17:54:56
0
میری ذات ذرہ بے نشاں :
@SaniyaMughal
2026-08-11 17:49:28
2
в𝓘LⓐL в𝓩 🥰 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 15:49:55
0
🔥Mr.Saqib🔥 :
🥺🥺🥺🥺
2026-08-12 10:19:53
1
Kashi Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-08-12 06:38:53
1
❉͜͡⤹⃝ 𝐒𝐇ѧ̽༏𝐊𝐇ᥫ᭡zѧ̽𝐝ѧ̽❉্͜͡ :
🥰🥰🥰
2026-08-12 03:04:55
1
shaban Ali :
😢😢😢
2026-08-11 06:52:31
1
زخمی 😔دل❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-08-11 08:58:55
1
shaban Ali :
💔💔💔
2026-08-11 06:52:28
0
Taqi abbas :
😢😢😢
2026-08-10 18:14:18
1
ALI GUJJAR :
🥺🥺
2026-08-10 18:02:23
1
Daniyal Malka :
❤️❤️❤️
2026-08-12 15:27:47
0
Rana Shazad :
😂😂😂
2026-08-10 17:20:23
1
Danish bhulla0786 :
❤️❤️❤️
2026-08-10 16:21:29
1
Dubai ala :
@eyes 👀 killing 🥺🥺
2026-08-10 19:58:20
1
To see more videos from user @saqi.writes852, please go to the Tikwm
homepage.