@afghandigital1: افغانستان کی پاکستان میں مداخلت؟؟ میزبان:عبداللہ جان صابر افغانستان نے نہ صرف اقوام متحدہ میں پاکستان کی مخالفت کی تھی بلکہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کرنے کیلئے سرتھوڑ سازشیں بھی کی تھیں افغانستان کے رہائشی عبدالرحمان پژواک نے پشتونستان کے نام پر پشتونوں کو ورغلانے کی بڑی کوشش کی تھی۔ عبدالرحمان پژواک نے پشتونستان کے نام پر ایک کتاب بھی لکھی تھی۔۔ پھر شال پاچا کی سربراہی میں افغانستان کے سرکاری لوگوں نے باجوڑ کے لوگوں میں بھاری رقم تقسیم تاکہ وہ پشتونستان کے جھنڈے اٹھائے۔ لیکن باجوڑ کی غیور عوام نے شال پاچا کو الٹی میٹم دیا تھا کہ باجوڑ سے چلے جاؤ ورنہ انجام برا ہوگا پشتون زلمی کی شکل میں افغانستان نے ایک تنظیم بنائی تھی جنکو وہاں دہشتگردی کی تربیت دی جاتی تھی اور دھماکوں کیلئے پھر پاکستان آتے تھے ہزاروں ایسی مثالیں موجود ہیں جو اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ افغانستان نے ہمیشہ پاکستان میں مداخلت کی ہے اور پاکستان نے دفاعی جواب دیا ہے
pakistan ky pashtoon hun baloch hun ya punjabi sindhi saraiki sub ko apny mulk ka sochna chahye phely bhi ar ab bhe dushman hmary mulk ky khekaf hy propagnda krne my....
2026-07-21 09:55:31
5
labaik ya Rasool Allah :
inshallah Pakistan zindabad
2026-07-20 14:31:54
5
khurshid khan :
حقیقت وایی ماشر good
2026-07-20 06:23:12
27
syedrafaqathussai :
Pakistan zindabad
2026-07-20 07:13:46
8
cooolcustomer :
سچ بات کی آپ نے
2026-07-20 13:43:48
5
shah MD :
دیر او باجوڑ وزیرستان دا ئ بلکل استعمال کڑی دی
2026-07-20 11:36:15
8
To see more videos from user @afghandigital1, please go to the Tikwm
homepage.