@kiran34ali: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 27 جولائی کو ان پہاڑوں کے درمیان تیروں کی بارش سے شیر کا ایسا شکار ہوگا کہ تاریخ یاد رکھے گی۔کوٹلی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کیلیے پیپلز پارٹی سب سے مقبول جماعت ہے، ہر سیٹ پر اتنے خواہشمند امیدوار تھے کہ ہم پریشان تھے، ہمیں یہ مشکل تھی کہ الیکشن کیلیے امیدوار زیادہ اور سیٹیں کم ہیں، پارٹی کو ہدایت دی کہ وفادار ساتھیوں کو ٹکٹ دینا ہے۔پچھلے الیکشن میں اکثریتی سیٹیں پیپلز پارٹی کو ملی تھیں، 6 ماہ سے یہاں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، جبکہ وفاق میں ہمارے دوست شہباز شریف کی حکومت ہے۔ #TOKAlert #bilawalbhutto #fypviralシ #foryoupage