میں نے درحت کو پتھر مارا اس نے مجھ پر پھول برسائے یہ شرمندگی میرے لیے سبق بن گئی
2026-07-21 16:26:55
6
innocent لڑکا 🫀🖤🙈 :
🥺 you touch my broken 💔 heart 🥺
2026-07-20 12:08:21
3
✨PTI official 804.........✨ :
🥀خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیئے کہ آخر میں خود کے لیئے آپ خود ہی نہ بچیں !
2026-07-20 06:08:22
5
Naveed 🇱🇾 :
چھوڑ کر جانے والوں کو مڑ کر دیکھنا میری خوبصورت آنکھو کی توہین ہے🖤
2026-07-20 12:23:38
5
पी 🖤 :
تدفین میرے جسم کی ہو جائے گی، لیکن !
تُم ! کیسے میرے خواب، اُتارو گے لحد میں ❤️🩹
2026-07-20 14:00:18
2
Y𝐀س𝐄𝐄𝐍ᡕᠵ᠊ᡃ່࡚ࠢ࠘ ⸝່ࠡࠣ᠊߯᠆ࠣ╦── :
اب کے ہم پیاس کے مارے بھی نہیں آئیں گے
یم بہ یم آپ پکاریں بھی نہیں آئیں کے
ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ہم اس کی طرف
گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے 🤎
اداس ياسين
2026-07-20 07:14:17
3
Hasim__Khan :
تم حقیقت نہیں حسرت ہو ✨
2026-07-20 04:46:33
1
𝔖𝔦𝔣𝔞𝔱_𝔘𝔩𝔩𝔞𝔥 ♡ :
مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نا کرو کیا خبر وقت کبھی مجھ پر بھی اچھا آئے
2026-07-20 11:50:21
1
PCR.Pathan :
adme jab apni level tak Ponch jat hi tab tak os par buht gozhar choke ho te hi 😣💔
2026-07-20 06:59:13
2
حسن-Awan😇⚡ :
pata nahi Kiya foozol waqt hay mohabat ka liya
2026-07-20 05:02:38
1
talha aziz yousafzai 🥳 :
کچھ باتیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے، ہر بات دل پر لے لینا ضروری نہیں ہے۔ جو نصیب میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے، اور جو دل کو بے چین کرے اسے دل سے نکال دینا ہی سکون ہے۔ سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سکون کا راستہ ہے
2026-07-20 14:03:04
2
Ahmad haral :
بھائی مرے لئے کوئی شعر
2026-07-20 11:59:33
1
کیانی🔥 :
کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا ٬ محبت چھوڑ دی اس نے۔😌❤️🩹
2026-07-20 16:54:20
3
AYAN RAJPUT 2ND❤️🩹 :
ہم نے درد سے سمجھوتہ کرلیا وہ سکون لے گئے ہم نے مسکرانا سیکھ لیا 💔😢
2026-07-21 01:44:55
2
بد قسمت لڑکا 🚹 :
وہشتو کے زوال میں بھی حسین نے اس کی یاد کو بھی عبادت سمجھا 😔🔥❤️🩹🌑
2026-07-21 18:42:42
0
To see more videos from user @abtypist9, please go to the Tikwm
homepage.