میں عمران خان کا سپورٹر ہوں لیکن دل سے مولانا صاحب کا احترام کرتا ہوں اللہ مولانا صاحب کو لمبی عمر اور اچھی صحت دے۔ علما کرام ہمارے سروں کے تاج ہیں۔
2026-07-19 21:01:41
24
Mahar sadam :
Molana The King of Pakistan 😏😏
2026-07-20 01:08:52
1
دار الأنوار :
بیشک ۔اتنا قابل بنو تاکہ آپ کے بیان کا ایک چھوٹا سا کلپ لوگوں کے ویو کا ذریعہ بنے
2026-07-20 04:23:57
6
Shams Shezada :
اسٹیبلشمنٹ نے فضل الرحمان کو لانچ کردیا عمران خان رہائی تحریک کو نقصان پہنچانے کیلئے
2026-07-20 18:57:26
0
عبد الرؤوف کمبوہ :
مولانا فضل الرحمان ذندہ باد
2026-07-20 03:45:04
4
Haqyar Ashna :
king 👑✊💪
2026-07-20 00:26:48
4
Usama 🥀🤪 :
good
2026-07-19 23:53:53
2
Muhammad Saeed9147 :
❤️🥰🥰❤️
2026-07-20 10:11:53
0
ZAHID.bhayo :
molana.zanadabad
2026-07-20 02:54:51
1
Hafeez ullah :
عمران خان کی رہائی کیلے پنجاب کی قیادت کیوں نہیں نکلتے ہیں
2026-07-19 23:29:12
1
izatullah :
قربان مولانا صاحب
2026-07-20 03:01:42
0
drazumer7 :
ya ALLAH madid Pakistan
2026-07-20 14:08:42
0
shabbir :
لگتا ھے مولانا حمداللہ کا بیٹا چیف آف آرمی بننے والا ھے گہری سوچ
2026-07-20 02:10:00
0
ZAHID MIRZA :
لیکن مولانا فضل الرحمن جرنل مشرف کی گود میں بیٹھ کر وزارتوں کے مزے بھی تو لیتے رہے ہیں یہ بھی بتائیے نہ تھا مولانا یہ بھی بتائیں کہ ہم انجوائے کرتے رہے
2026-07-19 20:56:12
3
safqat484 :
پر امن اپنے حق کےلئے نکلی عوام نہتے لوگوں کو تو تم لوگوں نے اٹھایا مائیں بہنیں بیٹیوں کی عزتوں پہ ہاتھ ڈلوایا گیا لیکن عوام ظلم سہہ رہی ہے ظلم برداشت کررہی ہے
آج مولانا فضل الرحمان نے صاف کہہ دیا بار بار کہا اسے ابھی تک کچھ نہیں کہا گیا کیوں کہ یہ لوگ مظلوموں پہ ظلم کرواتے ہیں نہتے لوگوں پہ ظلم کرتے ہیں جو حق سچ پہ ہوتے ہیں
یہ سب عوام اور عام فوجی سپاہیوں میں نفرت پھیلاتے ہیں جرنیل اور حکمران خدارا اپنی عوام کا ساتھ دیں نہیں تو یہ ظالم کرپٹ جرنیل اور حکمران ملک کو برباد کردیں گے
خدارا سمجھیں عوام کے ساتھ کھڑے ہوں عوام پہ بندوقیں تانیں
ایک وقت تھا لوگ ہاتھ چوما کرتے تھے فوج کے پھول نچھاور کرتے تھے لیکن آج کیوں سوال اٹھ رہے ہیں
2026-07-19 21:32:54
1
Forever Friend :
مولانا کو لانچ کیا گیا ہے تاکہ کشمیر سےتوجہ ہٹائی جا سکے
2026-07-20 02:48:30
0
Hifzan Babar 🇦🇺 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 10:34:59
0
🇵🇰Riyaz Khan PTI 🇧🇫 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 16:02:39
0
Muhammad Farooq :
🥰🥰🥰
2026-07-20 18:49:39
0
jamsaqebK804 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-20 14:11:06
0
M.R.MeHaR :
🥰🥰🥰
2026-07-20 17:04:18
0
karamat Baloch :
❤️❤️❤️
2026-07-20 13:47:14
0
Numan Khan ktk313 :
💓💓💓
2026-07-20 14:53:10
0
inRana Razaq :
🌹🌹🌹
2026-07-19 19:29:55
0
To see more videos from user @drshahbazgillfan, please go to the Tikwm
homepage.