@aftabahmadkhan67: #بوریوالا #رسم_چہلم سابق ایم این اے وہاڑی آفتاب احمد خان کھچی نے چوہدری خالد محمود چوہان سابق ایم پی اے ، چوہدری ذوالفقار علی چوہان ایڈووکیٹ کےوالد محترم چوہدری قربان علی چوہان سابق ایم این اے کی رسم چہلم کے ختم شریف میں شرکت کی دعا ہے الله تعالٰی مرحوم کی بخشش فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائےآمین@Mian Muhammad Shakeel @محمود الحسن خان 👑🦅 #رسم_چہلم #foryou #viralvideo