@asadshermalik: پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 122 یوسی 13 بلال کالونی کے سینئر کارکن **اکبر کننہ اور دیگر جیالوں کی جانب سے **بلامقابلہ جنرل ممبر اسد شیر ملک خان اور فضل کریم بھائی کو وارڈ 1، یوسی 13 کا صدر منتخب ہونے پر پھولوں کے ہار پہنا کر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کارکنوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے اور قیادت کے ساتھ متحد ہو کر عوامی خدمت کا سفر مزید جوش و جذبے سے جاری رکھا جائے گا۔@ASAD SHER MAALIK @imranquraishi official 🇱🇾 #pyo #standwithkashmir #asadshermalikkhan #foryoupage