*فوج اور پٹھان کا رشتہ خون کا ہے،*
*دشمن کو گھسنے نہیں دیتے۔* 🖤
*سرحد پہ ہماری فوج،*
*اور سینے میں ہماری غیرت۔* 💯
. *پٹھان بندوق اٹھائے یا نہ اٹھائے،*
*فوج کے ساتھ کھڑا ضرور ہوتا ہے۔* ⚡ *ہماری مٹی کے محافظ فوجی ہیں،*
*اور ہم ان کے محافظ ہیں۔* ⛰️. *فوج کمزور نہیں ہوتی،*
*اور پٹھان کا ساتھ ہو تو ناقابل شکست ہوتی ہے۔* 🌹
2026-07-19 20:23:07
4
To see more videos from user @ik.zaryab393, please go to the Tikwm
homepage.