Pakistan zendabad pak army zendabad zendabad zendabad
2026-07-20 04:38:46
7
malik 3000 :
Pakistan Hamaisha PAENDABAD ❤❤❤
2026-07-20 02:04:00
30
Abdul Khaliq Khän :
We love only pak army. ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-20 04:59:22
5
TANVEERULHAQ400 :
جاوید صاحب مولانا نے شہیدوں کی بارے کیا کہا ہے دوسرے بات مشرف نے ملک مارشل لاء نافذ کیا اور پاکستان میں کوئی ایسا بندہ نہیں تھا مشرف کی مخلافت کرے سکے سوائے مولانا کی اس لیے مولانا نے مشرف سے ایک معاہدہ کیا کہ آپ دسمبر وردی اتار دے گئے اب میں سال بھول گیا اور جنرل مشرف رعایت مجبوری میں دی اور اس کی بدلے میں وردی اتارنے کے بعد کئی دوسرے جنرل مشرف جو بھی تھا لیکن بے شرم نہیں تھا کہ جھوٹا پروپیگینڈا کرے موجودہ جنرل نیچ حرکتے کر رہے ہے اس لئے مولانا نے موجودہ قیادت سے سوال کیا اور جھوٹا پروپیگینڈا کیا ایک ایک جنرل کی دفتر سے اس لئے مولانا نے اشارہ کیا اور ایک مرتبہ جاوید صاحب آپ اور دوسرے لوگوں سے سوال ہے اس کا جواب دے مولانا نے مولانا نے شہیدوں کی شان میں کیا گستاخیاں کئی ہے اس جواب دو
2026-07-20 01:19:42
13
hameed khan :
jui zandab Maulana
2026-07-20 05:14:13
9
قاری گنگ آف اسلام :
آ پ نے مولانا فضل الرحمان صاحب کو عمران نیازی سھمج رکھا ھے
2026-07-20 03:09:52
18
اللہ اکبر :
مولانا فضل الرحمان کو اقتدار میں رہنے کے خواب آ رہے ہیں
2026-07-20 00:41:19
20
Malik Masroor :
جاوید بھائی
اختلاف کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے لیکن حسد اور بغض کا نہیں
2026-07-20 06:21:45
7
اَلْحَمْدُلِلّٰه :
❤️
2026-07-20 05:17:22
7
mahmood ali :
ilove, pak army
2026-07-20 02:14:06
19
Saleem Meher Saleem :
پاک فوج زندہ اباد
2026-07-20 04:43:45
6
Javaidiqbalbhatti :
کارگل کی جنگ بھی مشرف نے وزیراعظم کو اعتماد میں لے بغیر جنگ شروع کی تھی ۔۔۔اور یہ نواز شریف کو کراس کرنے کی کوشش کی تھی۔اور نواز شریف کو دھمکی دی گئی تھی
2026-07-20 04:41:57
6
SARTAJ KHAN :
مولانا صاحب اگر خق اور سچ کیساتھ کھڑے ہو جاو اگر عزت چاہتے ہو
2026-07-20 03:41:50
7
Ziaulhaq Ziaulhaq :
پورا قوم مولانا کے ساتھ کھڑے
2026-07-20 09:32:36
13
mian imran :
مولانا کو یا تو بہت بھوک لگی یا اسکا ضمیر جاگ رہا ہے
2026-07-20 00:45:01
9
KHAN .... :
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
2026-07-20 00:20:29
6
To see more videos from user @javedchaudharylive, please go to the Tikwm
homepage.