@hamzabilour1: عورت کارڈ استعمال کرتے ہوئے بازاری زبان اختیار کرنا اور ایک بزرگ سیاستدان کی تضحیک کرنا انتہائی افسوسناک، غیر اخلاقی اور ناقابلِ معافی عمل ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر شائستگی، اخلاقیات اور بزرگ شخصیات کے احترام کو ہر صورت ملحوظِ خاطر رکھا جانا چاہیے۔ . . #Honor #AwamiNationalParty #ANPPakhtunkhwa #hajighulambilour #ShakeelBashirKhan