@sozedil7: میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے سلیم کوثر #urdupoetry #urduline #millionviews #viral #tranding
To na mil saka to kya huowa
Mil geaye ha yaadyain jo teare saat guzare ha
2026-07-21 13:23:21
0
Zahra Nawa :
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
2026-07-20 12:36:46
11
Rameez wasif :
کمال است محترم
2026-07-20 09:04:50
4
Ali Shan Afzal :
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
2026-07-22 12:12:43
1
سکندر اعظم ورک :
توں بھی نہ مل سکا ہمیں،عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے
2026-07-20 09:05:51
5
🫷 𝑅𝑒𝒽𝓂𝒶𝓃...🚬 :
*اب کوئی شکوہ نہیں کسی کی بے رخی کا ہمیں*💔
مخلص لوگوں کا نصیب ہی یہی ہے کہ وہ آخر میں اکیلے رہ جاتے ہیں😭💯
2026-07-20 15:50:53
3
S.Q.BUTT :
خواب ہی رہا کہ تیرے ہاتھ میں ڈالوں گا
سوکھ گئے گجرے تیری کلائی کے انتظار میں
2026-07-20 18:27:49
3
Rubab Naseem :
khoob
2026-07-20 17:32:02
2
shakpura waly :
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
2026-07-20 17:13:14
1
RAHEEL Bhatti :
😔 nice
2026-07-22 00:16:58
0
KHAN🇵🇰 :
Wah❤️
2026-07-22 11:30:05
0
wasif Khan :
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
2026-07-21 09:02:46
3
sajid Pakhwaal :
کمال ہے 👍
2026-07-22 11:04:11
0
A.B.w :
واہ🥀🥀🥀
2026-07-19 20:56:32
0
~^D®^~🩺🩹💊 :
:تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے....
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
2026-07-22 08:05:36
1
💗NS🔥 :
wah wah Kya likh dia ap ne super 👍🌹🌹🌹
2026-07-22 12:51:05
0
🌿تخیلات زندگی 🌾 :
کمال بہت عمدہ 🤲
2026-07-21 11:48:57
0
M5 :
kml
2026-07-20 04:11:26
0
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm
homepage.