@mr.raja4223: میں نے اسے اسکی مرضی کے مطابق چھوڑ دیا۔ اب تو میں اس کا نام بھی نہیں لیتا خاموشی اوڑھ لی ہے ۔ مگر تم اب بھی مجھے یاد آتی ہو میں ہر روز تمہیں اپنے خواب میں دیکھتا ہوں روز کسی نئے خواب میں تم آتی ہو یعنی چاہ کر بھی تم سے میرا پیچھا نہیں چھوٹے گا میں کتنی بھی کوشش کروں تمہیں بھلانے کی تمہاری یاد ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی پھر بھی تم سے گذارش ہے ۔ یوں ہی .. نظروں .. کے سامنے رہنا#viral #fyp #viralvideosofficial #foryoupage #foryou

Mr Raja
Mr Raja
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 21:05:30 GMT
3840
250
2
20

Music

Download

Comments

rajpootl54
Rania queen 👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 06:07:41
1
www.itxmuhtrma00
🦋𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 𝓬𝓱🦋 :
😳😳
2026-07-20 07:08:32
1
To see more videos from user @mr.raja4223, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About