@bukhari8020: تجھے دیکھنے کو ترستی ہیں آنکھیں نہ دیکھیں تجھے تو برستی ہیں آنکھیں  
حسینوں کی محفل میں بیٹھے ہو تم بھی
نجانے کہاں اب ٹھہرتی ہیں آنکھیں
  
یہ آنسو نہیں، یہ وفا کے ہیں موتی
انہی سے ہماری نکھرتی ہیں آنکھیں
  
کرے گی زباں دل کی کیا ترجمانی
سبھی دل کی باتیں تو کرتی ہیں آنکھیں
  
ان آنکھوں کو کیا حسن بخشے گا کاجل
تجھے دیکھ کر یہ سنورتی ہیں آنکھیں

جھلک جب سے ساغر نے دیکھی ہے تیری
اسی دن سے تجھ پہ یہ مرتی ہیں آنکھیں❤️‍🩹🫠 #foryou #fypシ゚ #poetry

SHAH_G 🫀
SHAH_G 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 July 2026 21:27:07 GMT
8189
691
9
32

Music

Download

Comments

faizan.xstyle
AwAn 🫠👀 :
caption mil Sakti ha Kya
2026-07-19 23:36:42
0
shahjameel16
༒︎☠︎︎ رانجھا ☠︎︎༒︎ :
Aya raha hon bus abi Kam sa free Howa hon w8😅
2026-07-23 18:34:27
0
itx._.aafaq
Aafaq :
تجھے دیکھنے کو ترستی ہیں آنکھیں نہ دیکھیں تجھے تو برستی ہیں آنکھیں حسینوں کی محفل میں بیٹھے ہو تم بھی نجانے کہاں اب ٹھہرتی ہیں آنکھیں یہ آنسو نہیں، یہ وفا کے ہیں موتی انہی سے ہماری نکھرتی ہیں آنکھیں کرے گی زباں دل کی کیا ترجمانی سبھی دل کی باتیں تو کرتی ہیں آنکھیں ان آنکھوں کو کیا حسن بخشے گا کاجل تجھے دیکھ کر یہ سنورتی ہیں آنکھیں جھلک جب سے ساغر نے دیکھی ہے تیری اسی دن سے تجھ پہ یہ مرتی ہیں آنکھیں
2026-07-26 14:16:58
0
farwawrites786
"خدا کے کُن کی منتظر لڑکی"🤲🏻 :
Caption plzzz plzzz
2026-07-20 17:00:42
0
maitla.385
Free Palestine 🤲 :
😐😐😐
2026-08-01 14:58:09
0
bukhari8070
شاہ جی ❤️‍🩹 :
🖤🥀
2026-07-20 12:15:53
0
naumanshafiq6218648
NAUMAN SHAFIQ 🥷 :
❤️❤️
2026-07-19 22:55:51
0
gaurisaab1
shyhriar gauri007 :
♥️♥️♥️
2026-08-25 16:50:22
0
To see more videos from user @bukhari8020, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About