کوشش تو بہت کی تجھے پانے کی
مگر تو ہمارا ہونا ہی نہیں چاہتا تھا
2026-07-20 05:55:48
8
Ibrar shah :
qurban 😔🥀👌
2026-07-21 13:04:14
0
Dawood khan :
Kamal ha
2026-07-21 15:55:10
0
Fayaz Khan :
"اللہ تعالیٰ کے بعد ہر مریض اپنی زندگی بچانے کی امید ڈاکٹروں اور طبی عملے سے وابستہ کرتا ہے۔ آپ کا علم شفا کا ذریعہ بنتا ہے، آپ کی ہمدردی مریض کے دل کو سکون دیتی ہے، اور آپ کی انتھک محنت اسے نئی زندگی عطا کرتی ہے۔ ہر مریض کسی کا باپ، ماں، بیٹا، بیٹی، شریکِ حیات یا عزیز ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے ہاتھوں میں شفا، آپ کے دلوں میں رحمت، اور انسانیت کی اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔"
2026-07-21 17:39:56
1
💞Syed💞 Hyder💞 bukhari :
ڈاکٹر صاحب بہت دکھی لگ رہے ہو اپ کے اشعار پڑھ کر میں خود پریشان ہو جاتا ہوں
2026-07-21 11:01:41
2
sweet love😍 :
wahhhhhhhhhhhhh
dard ko sidha likha
phir ulta par dard dard hi raha😌😌😌🤣
2026-07-20 15:51:09
1
Amjad435963 :
بھائی، آپ کی بات میں بہت درد اور مایوسی محسوس ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے زندگی کو آزمائش بنایا ہے، لیکن اپنی رحمت سے کبھی مایوس ہونے کا حکم نہیں دیا۔ قرآن نے خودکشی اس لیے حرام کی کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، اور اللہ کی رحمت ہر گناہ اور ہر غم سے بڑی ہے۔ اللہ سے امید رکھیے، وہ ٹوٹے ہوئے دلوں کو بھی سنبھال لیتا ہے۔ اللہ آپ کے تمام دکھ آسان فرمائے، آمین۔
2026-07-21 05:23:38
2
🌹 معصوم سی لڑکی ☺️🥀 :
نائس بہت خوب
2026-07-21 14:41:19
0
Shadow :
2026-07-21 10:01:52
0
TKE🇸🇦🇸🇦🇵🇰🇵🇰 :
Dr is the great person🥰🥰🥰
2026-07-21 08:34:43
0
بشر :
haaaaay haaaaay
2026-07-21 08:16:36
0
Nighat Khan :
❤️😭😭😭😭yes
2026-07-21 05:00:31
0
Javed Fabrics Lodhran :
Bhai ak Mera Lia BHI video plzzz
2026-07-20 03:24:06
0
꧁༒☬☠кђคภ☠︎☬༒꧂ :
brother Allah leka karo
2026-07-21 00:34:24
0
arjanali21 :
@Blessed 💐:سوچ کر فکر مستقبل نے فاصلے بڑھا دیے ورنہ
ہم سب یار ساتھ تھے ابھی کل کی بات ہے
2026-07-22 03:22:37
0
nisa :
کیا خوبصورت لکھا ہے
2026-07-20 12:07:01
1
Shahid Ali Bakht :
دعاء عہد ❣️
2026-07-20 10:43:30
0
Azhar Abbas :
2026-07-20 20:32:45
0
Little star :
shikwa ni krty
2026-07-20 18:14:03
0
Afshan Asghar Suhail :
kmaall
2026-07-20 13:26:49
0
Sagar hussain :
لاجواب
2026-07-21 02:04:43
0
To see more videos from user @drshafiqkhanoffcial, please go to the Tikwm
homepage.