@ghufranking2: *_آنکھوں میں آنسو ہیں، دل میں درد ہے۔ لیکن میرا بھروسہ اللہ پر ہے، وہ میری محنت کبھی ضائع نہیں کرے گا۔_* اللہ آپ کی ہر محنت کا بہترین صلہ دے گا ان شاءاللہ۔ صبر اور بھروسہ رکھنے والے کبھی خالی ہاتھ نہیں رہتے۔ دل ہلکا کرنا چاہیں تو بتائیں، میں سن رہا ہوں ❤️