@favouritetoy1: تم اگر میرے ہوتے، تو محبت صرف لفظ نہ رہتی، میری عادت بن جاتی۔ میں تمہیں اس طرح چاہتا کہ دنیا کی ہر سختی تم تک پہنچنے سے پہلے مجھ سے گزرے۔ تمہاری تھکن میری فکر بن جاتی، تمہاری خاموشی میری دعا، اور تمہاری مسکراہٹ میری سب سے بڑی کامیابی۔ میرا دل تمہیں حاصل کرنے سے زیادہ، تمہیں سکون دینے کی خواہش رکھتا تھا۔ اس شدت سے چاہتا کہ تمہیں کبھی یہ احساس ہی نہ ہونے دیتا کہ دنیا بےرحم بھی ہو سکتی ہے۔ بعض محبتیں بازوؤں میں سمیٹنے سے پوری نہیں ہوتیں… وہ ہر روز یہ دعا مانگتی ہیں کہ “یا اللہ، اسے ہمیشہ میرے حصے کا سکون بھی عطا فرما۔” #fyp #foryou #unfreezemyacount #unfrezzmyaccount #goviral