@pashto.bayanat28: حَسْبِيَ اللَّهُ الْحَسِيبُ ترجمہ: "اللہ میرے لیے کافی ہے، اور وہی حساب لینے والا (یا بندوں کے لیے کافی) ہے۔" تشریح: حَسْبِيَ اللَّهُ: اللہ میرے لیے کافی ہے، میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں۔ الْحَسِيبُ: اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ایک