@fikr_forge: Pakistanis Have Been Told Wrong About Sulah Hudaibia | Sahil Adeem In this video, Sahil Adeem delves into the historical reality of Sulah Hudaibia, challenging common misconceptions and explaining why the narrative often taught in Pakistan differs from the actual events. Discover the strategic depth and the true significance of this pivotal moment in Islamic history. In this video, we cover: The actual context of the Treaty of Hudaibia. Why the common narrative is considered incomplete or incorrect. Lessons for the modern Muslim ummah from this treaty. If you found this insightful, please like, share, and subscribe to Fikr Forge for more deep dives into Islamic history and philosophy. The Reality of Sulah Hudaibia | Sahil Adeem Hidden Truth of Sulah Hudaibia | Sahil Adeem Sahil Adeem Decodes Sulah Hudaibia Sulah Hudaibia: Myths vs Reality | Sahil Adeem We’ve Been Told Wrong About Sulah Hudaibia The Truth About Sulah Hudaibia You Never Knew Sahil Adeem on the Real Sulah Hudaibia Why Our Understanding of Sulah Hudaibia Is Flawed #SahilAdeem #SulahHudaibia #IslamicHistory #FikrForge #Islam #Pakistan #TrueHistory #Morality #Analysis #DeepDive #Truth #Perspective #IslamicMotivation #Mindset #Quran #IslamicReminder #MuslimUmmah #Philosophy #Motivation #IslamicWisdom #sahiladeemlatestsession #fyp #fypシ #viral #viralpodcast #foryou
بلکل ٹھیک.. سسٹم نہیں بدل سکتے تو کم از کم اپنی سوچ تو بدلو اپنے بچوں کی سوچ بدلو
2026-07-22 04:02:33
17
AT :
Fantastic Sahil
2026-07-22 09:49:14
2
saqib khan :
great talks
2026-07-22 16:42:26
0
Raanjha :
Ye Hote Hain Real Hero Aur Scholar ❤️❤️❤️
2026-07-22 10:09:35
15
Abdul Sattar :
سر میں یقین سے کہہ سکتا ہوں زیادہ تر لوگوں کو پتا ہی نہیں صلح حدیبیہ کیا ہے
2026-07-22 09:02:24
18
Faisal Naseer :
سلامت رہیں آباد رہیں آمین
2026-07-22 14:59:47
3
𝙎𝙖𝙢𝙚𝙚𝙧 𝙠𝙝𝙖𝙣 :
right ✅️
2026-07-21 20:22:20
1
Mah Jabeen :
ہم نے کہا ، اپنے دئے سلوک کو اپنی اولاد کے لئے آمین کہ دو
جواب ملا بد دعائیں کیوں دیتی کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ !
2026-07-22 18:26:28
2
hz :
بیت یا بیعت (بی+ عت)۔۔؟
2026-07-22 12:07:48
0
Ertugral Ghazi :
bohat zabardast
2026-07-22 20:19:43
0
Digital Allisha :
ye nani ka Pakistan ha
2026-07-22 22:12:13
0
Ali Asif :
sulah hudaibia ka conspt change kerdiya
2026-07-22 18:24:03
0
Precious Pearl :
Allah pak Pakistan ko bhi ESA badsha Chahiye
2026-07-22 16:35:15
0
aitzazahsan5066 :
oye hoye 😳
2026-07-22 18:04:31
0
K Syed Syed :
زبردست تشریع
2026-07-22 16:36:34
0
candylabcosmetics.com :
سر جی، آپ مختلف چیزوں کو ایک ساتھ ملا رہے ہیں، اس لیے بات کا اصل نکتہ واضح نہیں ہو رہا۔
جن صحابہ کرامؓ کا آپ صلح حدیبیہ کے حوالے سے ذکر کر رہے ہیں، وہ ایک دوسرے کو سنی، شیعہ یا کافر نہیں کہتے تھے۔ وہاں کوئی ایسا شخص موجود نہیں تھا جو حضرت عائشہؓ کی قبر کے بارے میں اشتعال انگیز باتیں کرتا یا مذہبی نفرت کو ہوا دیتا۔ نہ ہی اس دور میں ایک دوسرے کے خلاف اس نوعیت کی پراکسی جنگیں لڑی جا رہی تھیں۔ وہ سب ایک ہی جماعت تھے۔
حضرت! آج کی صورتحال مختلف ہے۔ آج مختلف گروہ، مختلف نظریات اور مختلف مفادات ہیں، اس لیے ان دونوں ادوار کا موازنہ درست نہیں۔
جہاں تک ثالثی کی بات ہے، ثالثی کرانے والے دراصل جنگ سے بچانا چاہتے ہیں، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جنگ کی تمنا نہ کرو۔ اسی لیے موجودہ حالات میں دانشمندی یہی ہے کہ خونریزی کو روکا جائے اور معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جائے۔
اور ایک بات یہ بھی ہے کہ ایران کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ شام، لبنان اور دیگر علاقوں میں اس کی پراکسی سرگرمیوں پر بہت سے اعتراضات کیے جاتے رہے ہیں، اور پاکستان کے پاراچنار کے حوالے سے بھی مختلف الزامات سامنے آتے رہے ہیں۔ اس لیے موجودہ حالات کو صلح حدیبیہ کے دور پر قیاس کرنا درست نہیں، کیونکہ صحابہ کرامؓ ایک متحد جماعت تھے، جبکہ آج کئی مختلف جماعتیں اور متضاد مفادات موجود ہیں۔
2026-07-22 14:58:28
2
Bähzäd Khaän :
یہ کونسی اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
یہ قبضے کی جنگ ہے مفادات کی جنگ ہے اسلام کیلئے کوئ بھی اسلامی ملک نہیں لڑ رہا
2026-07-22 19:56:10
1
Abdul Rehman'Jutt :
Islam sara galt batya gea hai All world me
2026-07-22 04:22:22
2
ramzanjutt :
بہت بڑھیا
2026-07-21 16:56:12
0
candylabcosmetics.com :
اور دوسری بات، ساحل عظیم بھائی! آپ مجھے یہ بتائیں کہ کیا آپ واقعی غیر جانبدار ہیں؟
پاکستان تو برسوں سے فلسطین کی کم از کم سفارتی اور اخلاقی حمایت کرتا رہا ہے، جبکہ آپ کے مطابق ایران حماس اور حزب اللہ کو اسلحہ اور دیگر مدد بھی فراہم کرتا رہا۔ اگر واقعی یہی معاملہ تھا، تو جب اسرائیل نے غزہ پر حملے کیے اور امریکہ نے بھی اسرائیل کی مکمل حمایت کی، تب حق تو یہ بنتا تھا کہ ایران اسی شدت سے جواب دیتا، اسرائیل پر حملے کرتا اور جہاں جہاں اسرائیل اور امریکہ کے مفادات موجود تھے، وہاں بھی دباؤ ڈالتا۔
لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بڑے حملے اُس وقت دیکھنے میں آئے جب ایران کے اپنے مفادات براہِ راست متاثر ہوئے، اس کے فوجی کمانڈر اور اہم شخصیات مارے گئے اور خود ایران کے اندر حملے ہوئے۔ اس کے بعد ایران نے کھل کر ردِعمل دیا۔
اسی لیے جب آپ یہ کہتے ہیں کہ ایران نے بڑی برداشت کا مظاہرہ کیا یا صرف ثالثی کرنی چاہیے تھی، تو یہ بات میرے لیے قابلِ سوال ہے۔ اگر ایران واقعی فلسطین کے لیے اسی حد تک کھڑا تھا، تو پھر عملی ردِعمل پہلے کیوں نظر نہیں آیا؟
یہی وجہ ہے کہ مجھے آپ کے اس مؤقف میں تضاد محسوس ہوتا ہے۔
2026-07-22 15:02:12
0
ALAM BHAI,+96566274547 :
Pakistani ko Afghanistan Mar raha hai
2026-07-22 02:11:36
0
Azam Khan صدری خیل :
🥰🥰🥰
2026-07-22 01:59:55
1
Mahbob Mukhtair jan :
🥰🥰🥰
2026-07-22 03:25:06
1
To see more videos from user @fikr_forge, please go to the Tikwm
homepage.