اس کی عاشقی نصیب نہیں تھی بد قسمت کا مائی نے وعدہ کیا تھا کہ میں تجھ سے وعدہ کیا تھا میں اپ کے ساتھ اور جہاں میں ہوں گا فرد نے بہت ملنگی کیا ہے درباروں میں اخری جیت لیا ہے
2026-08-02 11:32:17
2
💔═ 𝘽𝚁𝙤𝙺𝐸𝙉 پٹھان ═🥀 :
“میری پسند تھوڑی الگ ہے، مجھے وہ چیزیں پسند آتی ہیں جن کا ملنا تقریباً نا ممکن ہو۔”🥀💔
2026-08-24 08:53:09
1
sardaar✌️ :
Mera lya bhi
2026-08-10 20:37:32
2
💔udaasladka💔 :
(🫀عشقِ)
جو بھلا دیں اسے عشق کہتے ہیں
جو جسم سے روح نکال دے اسے عشق کہتے ہیں
اور تمہیں کیا پتا کہ عشق کسے کہتے ہیں
جو انکھوں کو سرخ کر کے انسو لے ائے اسے عشق کہتے ہیں
اور تمہیں کیا ہی مثال دوں میں عشق کی
جو موت سے ملا دے اسے عشق کہتے ہیں🫀
2026-08-02 04:55:00
4
🆖💥⃟🇿ᴇᴇꮪнᴀɴ🖤 :
:us ny mujy zinda lash bna diya
2026-08-23 09:47:28
2
JADOON ......Hun ....yar🤘 :
تمہارے صدقے تو
میں خود کو بھی وار دوں
تم سے زیادہ کچھ بھی عزیز
نہیں ہے مجھے💜🌻
2026-08-18 19:02:03
3
ارائیں شہزادہ 💯 :
:میں بھی رہ چکا ھوں عزیز کسی کا
میں بھی واقف ھوں چار دن کی محبت سے💔💔
2026-08-06 20:07:43
1
💔Sad boy 02💔 :
Q atna khafa ho brother 😳😳😳
2026-07-27 15:05:44
1
حافظ محمود الحسن :
@Allah Ha Na 😭😭::اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ