@waqasshoukatppp: آج لیاری کا اسپورٹس جیت گیا لیاری نے جس منظم محبت خلوص سے یہ ورلڈ کپ پایہ تکمیل تک پہنچایا وہ سچ میں کسی داد سے کم نہیں۔ آج لیاری میں جو خوشیاں جشن اور نئی سوچ پیدا ہوئی اس کا سہرا صرف بلاول بھٹو زرداری کو جاتا ہے۔ شکریہ @BBhuttoZardari #PPP #50kcrowd #Lyarimadehistory