کبھی سوچا نہ تھا کہ تم یوں ہی چھوڑ جاؤ گی میں نے تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے آج وہی لمحے آنکھوں میں آنسو بن کر اترتے ہیں یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں مگر مگر تم کہیں کھو گئی ہو
خوابوں کی کہانی ادھوری رہ گئی ہے دل کی صدا کسی کو سنائی نہ دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ . سے زیادہ گہری ہوتی ہے کبھی ہنسنے والے ہونٹ آج خاموش ہیں کبھی چمکنے والی آنکھیں آج بارش بن گئی ہیں یہ درد یہ ادھوری چاہت بس ایک یادگار بن کر رہ گئی جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں۔
2026-07-20 05:18:14
9
𖤐 ミ★ 𝘋𝘳 𝘛𝘢ن𝘻𝘦𝘦𝘭 ★彡 𖤐 :
امان 🥰
2026-07-20 11:21:18
3
rehansha :
aapka comment ka intezar rahega kab aaega aapka Tumne🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-07-20 05:18:41
12
Ayesha. baby :
oo
2026-07-21 05:40:23
2
M Rashid Mohsin. :
2026-07-20 04:48:39
2
🅰🅳🅸🅻 🅱🅷🅰🆃🆃🅸 :
mashallha
2026-07-20 05:12:17
3
M KASHIF :
🥰
2026-07-20 05:02:56
1
786علی پور :
🥰م
2026-07-20 04:46:11
2
♡ ○_ṃ𝔲𝚑ẳṃṃ𝙖ɗ𝚔𝚑𝙖𝓃_○ ♡ :
nice 💔
2026-07-20 04:43:14
2
JaM YONAS.SDK :
🥰
🥰
2026-07-20 04:10:22
1
🐯لا لا علی رند🐯@ :
Muja pata nhi tha😂😂😂😂😂
2026-07-20 11:15:26
2
꧁𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 𝓑𝓵𝓸𝓾𝓬𝓱꧂ :
Hy ouyy
2026-07-20 11:22:11
3
🐯لا لا علی رند🐯@ :
Acha😂😂😂😂😂😂😂
2026-07-20 11:15:06
1
To see more videos from user @sabashahzadi04, please go to the Tikwm
homepage.