@adnan32025: یہ کوئی عام تصویر نہیں جب دشمن نے حملہ کیا، جب گولیاں چلیں، تو لوئر دیر پولیس کا یہ جوان سینہ تان کر سامنے کھڑا ہو گیا۔ یہ پیچھے نہیں ہٹا۔ یہ ڈرا نہیں۔ اس نے وطن کی مٹی کی قسم نبھائی میں بھی لوئر دیر پولیس ہوں. اور مجھے فخر ہے ایسے جوان پر یہ تاریخ ہے پولیس کا وہ جوان ہے جس نے موت کو آنکھیں دکھائیں۔ جس نے دشمن کے حملے کے سامنے اکیلا پہاڑ بن کر کھڑا ہو گیا یہ آگے بڑھا۔ اس نے سر نہیں جھکایا، اس نے بندوق اٹھائی۔ یہ کے پی کے پولیس کا شیر ہے۔ یہ وطن کا محافظ ہے۔ یا اللہ! اس جوان کی حفاظت فرما۔ آمین لوئر دیر پولیس زندہ باد
پولیس ہمارے ہے اور ہم سے ہے مقامی ہے ۔ اگر کوہی دو نمبری کر رہا ہے ۔تو وفاقی سیکورٹی ادارے کر رہا ہے ۔ ہر بندے ہر پولیس والے کو یہ سمجھنا چاہے ہے۔ انشاء اللہ ہم اپنے پولیس کے ساتھ ہیں
2026-07-21 07:54:08
0
Gul Muhammad. :
السلام
2026-07-20 18:08:49
0
Usama Pathan :
che de taswrer ta koram zara me darde ke qasam pa Allah
2026-07-20 16:34:34
0
𝕊𝕙𝕒𝕙𝕪𝕒𝕟 𝕜𝕙𝕒𝕟 :
Bilkol sher dil jawan salute you Brother❤️
2026-07-20 15:46:19
0
SOHAIB MarWaT :
isi wja sy kpk police taget hy
2026-07-20 13:31:08
1
To see more videos from user @adnan32025, please go to the Tikwm
homepage.