@muhammad.asim9932: سہیل خان آفریدی کا اس وقت بڑا امتحان ہے اور ان کے پاس دو راستے ہیں یا تو وہ تحریک کا باقاعدہ سے آغاز کریں یا پھر وہ بلکل چپ کرکے بیٹھ جائیں، خیبرپختونخوا سرکار ایسا محسوس ہو رہا ہے وہ خود عمران خان کو مائنس کرنا چاہتی ہے حالیہ ایک کرکٹ میچ ہوا وہاں باقی لوگوں کی تصویریں تو لگی مگر کپتان پاکستان عمران احمد خان نیازی کی فوٹو کو نہیں لگایا گیا مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🏏🥺💔🚨🛑‼️🔥 #وزیراعلٰی_خیبرپختونخوا #سہیل_خان_آفریدی #عمران_خان_ضروری_ہے #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive