@user2249432097565: "پاکستانی فیلڈ مارشل نے عوامی ایکشن کمیٹی سے رابطہ کر کے 15 جولائی کا لانگ مارچ ملتوی کروایا اور 22 تاریخ تک کی مہلت مانگی ہے۔ بحیثیت صدر عوامی تحریک (جموں و کشمیر)، میں وقار ایچ بھٹی یہ صاف کہہ رہا ہوں کہ اس بار کوئی دھوکا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر اس مرتبہ بھی مایوسی ملی، تو کشمیر کی قوم حقیقی آزادی کے بجائے پاکستان سے مکمل آزادی کا مطالبہ شروع کر دے گی۔"