:
اللّٰہ تعالیٰ بیٹنی قوم کے تمام مرحومین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹
اللّٰہ ہماری بیٹنی قوم میں محبت، اتحاد، بھائی چارہ اور عزت قائم رکھے، زندہ لوگوں کی حفاظت فرمائے اور مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔