@samreenawaseem: اللہ سے مانگتے رہیے، وہ دعا سننے والا ہے۔ جب بندہ اخلاص کے ساتھ اپنے رب کے سامنے ہاتھ اٹھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا سنتا ہے، اس کی پریشانیاں آسان کرتا ہے اور اپنے فضل سے بہترین فیصلہ فرماتا ہے۔ ❤️ اللہ پر بھروسہ رکھیں، دعا کو کبھی نہ چھوڑیں۔ مزید ایمان افروز اسلامی ویڈیوز کے لیے فالو، لائک اور شیئر ضرور کریں۔ 🌿#Allah #Dua #TrustAllah #IslamicVideo #IslamicReminder