🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک!
میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔
یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔
یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-20 15:14:21
2
🥰💕 sad 😞 poetry 💞💞 :
schi bt pr Kisi ko frk hi ni prta
2026-07-21 06:17:40
0
mahajveen :
واہ واہ واہ واہ
2026-07-20 13:13:35
1
❤️🤩مسٹر علی🤩❤️ :
میں یہ نہیں کہتا کہ میرے یار بہت ہیں
دو تین ہیں لیکن وہ سمجھدار بہت ہے
ہم اس کی نظر اپنی طرف اٹھنے سے پہلے سمجھے تھے کہ ہم ماہر گفتار بہت ہیں
تو جو بھی ہے جیسا بھی ہے پر دیکھ سنبھل کر اس دل میں تیرے جیسوں کے انبار بہت ہیں
2026-07-20 17:43:43
0
Malik Faraz💗S :
🥰🥰🥰
2026-07-20 14:13:43
1
Ali akbar :
🥰🥰🥰
2026-07-20 15:06:46
1
Ali Raza joyia786 :
😂😂😂
2026-07-20 16:07:16
2
☆Asad Ch ☆ :
❤️❤️❤️
2026-07-20 11:26:36
1
Asif Putt :
💕💕💕
2026-07-20 12:35:01
1
Aamir Shahzad :
❤️❤️❤️
2026-07-20 14:48:37
1
117605 :
🥺🥺🥺🥺
2026-07-20 05:53:30
3
Javeed Ahmed :
🥰🥰🥰
2026-07-20 06:39:28
2
Khalil Khuhro :
❤️❤️❤️
2026-07-20 07:33:53
2
user7288497215811 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 08:12:10
2
Papu Badshah :
🥰🥰🥰
2026-07-20 07:34:11
2
Sajjan Malik :
👍👍👍
2026-07-20 17:26:38
1
Aلi RضA 007 :
😂😂😂
2026-07-20 08:11:45
1
IR Mughal :
♥️♥️♥️
2026-07-20 17:33:02
1
👀 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 15:20:02
1
To see more videos from user @rizwan_wri8s04, please go to the Tikwm
homepage.