@cambodiasong_edit: #song #cambodia🇰🇭

Cambodia - Song - Edit
Cambodia - Song - Edit
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 20 July 2026 04:35:57 GMT
12950
903
7
15

Music

Download

Comments

p013968
đẹp🇻🇳🇰🇭 :
xin tên nhạc 😅
2026-07-27 03:06:36
1
rodsumalee1
លីលី ❤️❤️❤️❤️ลีลี🌹🌹 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 12:49:28
1
user3303161188010
wwhop@₫&.104 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 12:21:45
1
user7017281839803
ប៊ុន លី :
🥰🥰🥰
2026-07-21 05:22:40
1
sofisoukking
Sofi :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-20 22:43:22
1
ratanakim.1994
Họ Kim 84H1 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 13:57:17
0
To see more videos from user @cambodiasong_edit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

علمِ دین کی اہمیت  🗣️ مولانا محمد اسحاق مدنی رحمہ اللہ  ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ The Importance and Virtues of Seeking Islamic Knowledge by Molana Ishaq Madni RH ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ قُلۡ ہَلۡ  یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ؕ اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ  اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ان سے پوچھو ، کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے دونوں کبھی یکساں ہو سکتے ہیں ؟ نصیحت  تو  عقل  رکھنے والے ہی  قبول  کرتے ہیں۔ (سورت الزمر آیت: 9) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  اور جو شخص اس راستے پر چلتا ہے جس میں وہ علم حاصل کرنا چاہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔ (صحیح مسلم حدیث: 6853) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے۔ (صحیح بخاری حدیث:71) (صحیح مسلم حدیث: 1037) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جو شخص علم دین کی تلاش میں کسی راستہ پر چلے، تو اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ اسے جنت کے راستہ پر لگا دیتا ہے۔ بیشک فرشتے طالب  ( علم )  کی خوشی کے لیے اپنے پر بچھا دیتے ہیں، اور عالم کے لیے آسمان و زمین کی ساری مخلوقات مغفرت طلب کرتی ہیں۔ یہاں تک کہ پانی کے اندر کی مچھلیاں بھی، اور عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہی ہے جیسے چاند کی فضیلت سارے ستاروں پر، بیشک علماء انبیاء کے وارث ہیں اور انبیاء نے کسی کو دینار و درہم کا وارث نہیں بنایا، بلکہ انہوں نے علم کا وارث بنایا ہے۔ اس لیے جس نے اس علم کو حاصل کر لیا، اس نے  ( علم نبوی اور وراثت نبوی سے )  پورا پورا حصہ لیا۔ (جامع ترمذی حدیث: 2682) ______________________ #molanaishaq #deeneislam #unfreezemyacount  #islamic_video #foryoupage

About