@malakotimehman1: واپسی ہر مسافر کی ہوتی ہے، مگر شہید کی واپسی یادوں میں ہوتی ہے۔ وہ ہر دعا میں لوٹ آتا ہے، ہر آنسو میں محسوس ہوتا ہے، اور ہر خاموش رات میں دل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ انسان انتظار تو بہت کرتا ہے کہ شاید ایک بار پھر وہ سامنے آ جائے، مگر پھر حقیقت یاد آتی ہے کہ شہید دنیا میں واپس نہیں آتے، وہ دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ ان کی اصل واپسی اُس دن ہوگی جب اللہ اپنے نیک بندوں کو ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے سے ملا دے گا۔ #parachinar #shaheedwajidjan #shahadat #javidjan #arzoo_e_shahadat✌️❤️✌️