@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر 🌺اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌺 🏵️ صبح بخیر صبح النور 🏵️ انسان جب اچھا گمان رکھتا ہے تو اللّٰہ تعالٰی خود ہی اس کے لیے راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان فرما دیتا ہے۔ جو چیز اللّٰہ پاک ہمارے قریب کر دے ہمیں اس میں حکمت تلاش کرنی چاہیے اور جسے دور کر دے، اس پر صبر کرنا چاہیے کیونکہ اللّٰہ پاک کے فیصلوں کی حقیقت انسان کی عقل سے بالاتر ہے۔ اللّٰہ پاک ہم سب کے دلوں میں محبت، اخلاص اور خیرخواہی پیدا فرمائے، نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے اور ہمیں اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲 #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ

مرشد پیر بابا جی کلیامی
مرشد پیر بابا جی کلیامی
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 July 2026 04:51:54 GMT
148
18
1
0

Music

Download

Comments

waseemsaifi1532
Waseem Saifi :
🥰🥰🥰
2026-07-20 20:06:47
0
To see more videos from user @babaggklyami, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About