@waliullah00786: دوستی کا مان ہزاروں دوست ملیں گے اس سفرِ حیات میں، مگر زاہد داوڑ جیسا یار، ہر کسی کی قسمت میں کہاں! ہماری محفلیں، ہماری گپ شپ اور ہمارا ساتھ، لوگ دیکھتے ہیں اور حیران ہوتے ہیں۔ یہ دوستی یونہی قائم و دائم رہے۔ آمین۔ #tiktok #foryou #foryoupage #waziristan #kpk