@manzarmunawar:

ManZar Munawar
ManZar Munawar
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 July 2026 05:13:11 GMT
311
42
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @manzarmunawar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جرگہ کے ذریعے زمین کی ملکیت کا تنازع باہمی رضامندی سے حل فریقِ اول نواب شاہ بادیزئی اور فریقِ دوم شیخ وسیع اللہ، روح اللہ اور شاہد اللہ (ساکنان پلوسی مغدرزئی) کے درمیان مرحوم شوہر کی جائیداد میں بیوہ کے حقِ ملکیت سے متعلق زمین کا تنازع جرگہ کے ذریعے باہمی رضامندی سے خوش اسلوبی کے ساتھ حل کر لیا گیا۔ اس موقع پر جرگہ کے معزز مشران سابق ناظم حاجی محمد ابرار خلیل، حاجی حسین خان بادیزئی، سعید خان اور حاجی مصباح اللہ نے مصالحت میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ پلوسی پولیس انچارج رفعت خان اور پی ایس آئی کامل خان نے بھی تنازع کے پرامن حل میں بھرپور تعاون کیا۔ جرگہ کی کوششوں اور تمام فریقین کی رضامندی کے نتیجے میں مرحوم کی جائیداد میں بیوہ کے قانونی حق کو تسلیم کرتے ہوئے زمین کا حقِ ملکیت اور متعلقہ حصہ اس کے حوالے کر دیا گیا، جس کے بعد دیرینہ تنازع خوش اسلوبی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ فریقین نے جرگہ مشران اور پولیس حکام کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی اختلافات کو باہمی افہام و تفہیم، امن اور بھائی چارے کے ذریعے حل کیا جائے گا۔#viralvideo #trendingvideo

About