@polio.eradication.pk: شمائلہ بلوچستان کی ایک باعزم فرنٹ لائن ہیلتھ ورکر ہیں، جو گزشتہ 8 سال سے پولیو مہمات کے ذریعے اپنے علاقے کے بچوں کی حفاظت کے لیے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ جن بچوں کو وہ پولیو کے قطرے پلانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں، وہ پولیو کی وجہ سے ہونے والی عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رہتے ہیں۔ ان کی محنت ایک صحت مند، مضبوط اور پولیو سے پاک پاکستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ #FrontlineHeroes #SheLeads #VaccinesWork #VaccinesForPakistan #EndPolioNow #PolioFreePakistan #HealthForAll