@maryam005m: کبھی کبھی انسان کو کسی اور سے نہیں، اپنے ہی دل سے شکایت ہوتی ہے۔ دل جانتا ہے کہ جو چھوڑ کر چلا گیا وہ واپس نہیں آئے گا، پھر بھی ہر دھڑکن میں اُسی کا نام رکھتا ہے۔ کتنی عجیب جنگ ہے… ایک طرف عقل سمجھاتی ہے، اور دوسری طرف دل اُسی کی یاد میں ضد کرتا رہتا ہے۔
آہستہ آہستہ سمجھ آرہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے
کیوں کہا تھا کہ اے بنــــدے میــــــرے سـوا تیـــرا کوئی نہیں۔
2026-07-30 21:41:59
9
sahiwal ka shahzada :
مجبور ہوں اپنے دل کی دھمکیوں سے
کہتا ہے یاد کرو اسے ورنہ دھڑکنا چھوڑ دونگا
2026-07-30 20:51:45
9
ز ا :
MN usy kbhi maf nhi kro gi
2026-07-30 10:03:22
4
👑🥀 Mare Jan 🤕🎧 :
ہم جس کے عشق میں بنے فقیر،
وہ ایک دن آکر بولے،
فقیر! دعا کرو مجھے محبوب مل جائے،
2026-07-31 12:55:13
1
Mehmood Saami 56 :
چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتا یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔۔۔
ہم نے بھی چاہا تھا ایک ایسے شخص کو جو آئینے سے بھی نازک تھا مگر دل تھا پتھر کا۔۔۔
2026-07-29 16:20:04
5
mohsain ali :
ہمارے بعد نہیں ائے گا اسے چاہتوں کا مزہ 😩
وہ لوگوں سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس کی طرح💯
2026-07-29 07:24:12
7
꧁☆*Mù§Ă.κɪɴɢ*☆꧂ :
😳😘🥰
2026-07-30 09:50:11
2
⚔️👑👿🔥یاروں کا یار ⚔️👑👿🔥 :
@Mehmood Saami 56:چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتا یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔۔۔
ہم نے بھی چاہا تھا ایک ایسے شخص کو جو آئینے سے بھی نازک تھا مگر دل تھا پتھر کا۔۔۔
2026-07-30 12:33:06
4
Khan sab :
🤤🥹🥰💕:کہ ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا۔۔
محبت نے آج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا۔۔
کہ یہ جو تم سن رہے ہو بہت غور سے میری شاعری۔۔۔
تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا۔۔۔🖤
🥰💕💞🥰
2026-07-30 08:02:19
3
Pakistan army ♥️💪💪🚀🇵🇰 :
بے شک تیار کرنے والے بہت دکھی ہوتے ہیں
2026-07-30 07:40:13
4
♡《ㅁ—͟͞͞★ 𝐏AĜ£AL√ 𐌁Õ𝗬 ★ㅎㅁㅕ》♡ :
2026-07-29 21:44:33
2
🥀😔۔ تنہا 💔 لڑکا۔ 😔🥀 :
hyeee...😭💔😭💔
2026-07-29 17:15:51
3
🤟سفیان مہر کہتے ہیں 😎 :
hyeeee 🥹
2026-07-29 19:11:23
3
اداس لڑکا :
*سوچ سمجھ کر کسی کو سجدوں میں مانگا کریں❤️🩹*
*کہیں ایسا نہ ہو کہ پھر اُسے ہی بھلانے کے لیے*❤️🩹🥹
*سجدوں میں رونا پڑ جائے... 🥀🕊️*💔😭
2026-07-30 18:42:04
7
💫Kami King💝 :
ندگی سب کچھ نہیں لوٹاتی... کچھ کمیوں کے ساتھ ہی جینا پڑتا ہے۔" 🖤🥀
2026-07-30 16:28:45
1
میرا عشق باغی ❤️🩹❤️🩹😭😭 :
تم میرے مشکل ترین الودع تھے 💔🫂
تمھارے بعد مجھے صبر کا تعویز پہنایا گیا 😭
2026-07-30 03:11:07
2
princess ❤️👑 :
bilkul 😭💔
2026-07-30 08:52:29
3
eman. cute 12346 :
مجھے بہت رونا آ رہا ہے 😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-31 17:55:10
0
To see more videos from user @maryam005m, please go to the Tikwm
homepage.