کبھی کبھی وہ شخص اتنا خاص نہیں ہوتا جتنا ہم نے اسے اپنے دل میں بنا لیا ہوتا ہے۔
وقت گزرنے کے ساتھ دل پرسکون ہو جاتا ہے، اور حقیقت خود سامنے آ جاتی ہے۔ پھر احساس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ عام ہی تھے، مگر ہماری سچی محبت نے انہیں غیر معمولی بنا دیا تھا۔
دل کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی نااہل شخص کو حد سے زیادہ اہمیت دے دیتا ہے۔ اور جب دل کا لگاؤ ختم ہو جاتا ہے تو حقیقت اپنی اصل شکل میں نظر آنے لگتی ہے۔
اپنے آپ کو کبھی بھی کسی ایسے شخص کے لیے مت کھوؤ جو تمہاری قدر ہی نہ جانتا ہو۔ زندگی کسی ایک انسان پر نہیں رکتی، اور جو تمہاری قدر کرے، اصل میں وہی تمہارے ساتھ رہنے کا حق رکھتا ہے۔
2026-07-22 12:35:44
0
To see more videos from user @itx..wafa2, please go to the Tikwm
homepage.