ye imran khan ka dor h molana saab ab y chorn apka nhi bgnay waly
2026-07-20 14:31:32
2
Ikram seyal :
یہاں سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ بھی نہیں بدلا ہے۔ باقی اشارہ کافی ہے۔
2026-07-20 18:36:48
16
ZIB U RHMAN❤️❤️❤️ :
😁🤣 yas boos
2026-07-20 07:15:44
8
Anwar Khan :
یہ ان لوگو کا منافقت ھے
2026-07-20 13:08:57
37
Imran Khan :
سچ کہنا اور سننا بہت مشکل ہے
2026-07-21 02:07:26
3
Muhammad Ali :
launch kia gaya hai ab isko kpk Mai
2026-07-20 11:28:57
13
Anwar Ghuman :
یہی تو اصل سوال ہے
2026-07-20 19:58:46
4
user3775856250944 :
Election commission kaa kaam hy seats dena molana ku diye....
2026-07-20 14:55:47
1
🥰 :
یہ بتائی کہ عمران خان کی حکومت کس نے بنائی تھی
2026-07-20 17:11:21
0
brain watch :
عمران ریاض بھائی اپ تو جمعیت علماء اسلام کے بارے میں بہت سارے کچھ بولتے ہوں لیکن اپ یہ نہیں بولتے ہوں کہ خیبر پختون خواہ میں جو حکومت ہے وہ کس کا حکومت ہے اپ اس پر نظر ثانی نہیں کرتے ہوں لیکن میں ایک بات اپ کو ضرور بتاؤں گا وہ بات یہ ہے کہ اپ ملک سے باہر بیٹھے ہوئے ہیں اپ کے ہاتھ میں ہم سے زیادہ بہت سارا کچھ ہے جو اپ کر سکتے ہو اپ اس پاکستانی قوم کو بتا سکتے ہوں اپ اس بات کو بالکل سکرین پر نہیں لا رہے ہو وہ بات اپ نہیں کر سکتے ہو بس اپ بات یہ کرتے ہو کہ جمعیت علماء اسلام ایسا ہے اس پر بھی کچھ اپ ذرا غور کیجئے
2026-07-20 19:22:29
0
Khan K Deewany :
😂واقعی عمران بھائی 😂😂😂
2026-07-20 20:31:43
2
NIAZI :
زندہ باد ،
چوھدری عثمان نے کمال سوال کرکے
مولانا صاحب کا ٹو پی ڈرامہ بے نقاب کر دیا ،
2026-07-21 01:48:08
2
biya :
Yh he asal sawal hy jawab seats ko wapis kr ky do, lakin khan jise bahdree, jurat our garit in planted inqlabies Mein nehi.
2026-07-20 11:56:50
4
niyazwali772 :
in ki pas koyi jawab nayi inshallah only king imran Khan zindabad
2026-07-20 10:09:33
1
To see more videos from user @shoaibabdullah44, please go to the Tikwm
homepage.