@afridiboy325: جمرود کے علاقے غار اوبہ میں مبینہ قابلِ اعتراض ویڈیو شوٹنگ رکوا دی گئی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے غار اوبہ میں چند ٹک ٹاکر لڑکیوں کی مبینہ قابلِ اعتراض ویڈیو شوٹنگ کی اطلاع پر پولیس اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق متعلقہ افراد کو علاقے سے روانہ کر دیا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مقامی روایات، ثقافت اور عوامی احساسات کا احترام ہر شخص پر لازم ہے۔ اگر کوئی قانون یا ضابطہ خلاف ورزی کرے تو اس کے خلاف کارروائی متعلقہ اداروں کی ذمہ داری #جمرود #غار_اوبہ #ضلع_خیبر #خیبر #لنڈی_کوتل