یا رسول اللّٰہ ﷺْ😭🙏🏻
دل کرچیاں کرچیاں ہوگیا ہے 💔
دنیا کے بہت دکھ سہے ہیں
لوگوں نے بہت ستایا ہے
دل کے درد ہر روز بڑھتے جا رہے ہیں
اب آنسو بھی خشک ہو چکے ہیں😔
گھٹن اتنی بڑھ چکی ہے کہ جی چاہتا ہے چیخ کر روئیں
یا رسول اللّٰہ ﷺْ😭🙏🏻
اب بلا لیجئے نا مدینے میں
ہم آپکے ﷺْدر پر آکر رونا چاہتے ہیں 😭
در و دیوار سے لپٹنا چاہتے ہیں
آپکو میٹھے مدینے میں ڈھونڈنا چاہتے ہیں
وہاں کی گلیوں میں خوشبو محسوس کرنا چاہتے ہیں
اب بلا لیجئے نا اے تاجدارِ مدینهﷺْ👑
کرم کی اک نگاہ فرما دیجئے نا 🙏🏻😭
اب تو صبر نہیں ہوتا 😭
دل جدائی میں جلتا جا رہا ہے ❤️🔥
کبھی وصل عطا فرمائیے نا حضورﷺْ🙏🏻
*حضور جاناںﷺْدیکھیں نا* 🙏🏻😭